: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 25 جون (ذرائع) اسد الدین اویسی کی حیدرآباد سے زبردست جیت درج کرنے کے بعد آج انہوں نے پارلیمنٹ میں پانچویں مرتبہ حلف لیا- انہوں نے اپنے قریب ترین حریف مادھوی لتا کو تین لاکھ سے زیادہ ووٹوں سے شکست دے کر لگاتار پانچویں مرتبہ شاندار کامیابی
حاصل کی۔ پارلیمنٹ میں حلف لینے کے لیے جیسے ہی اسد الدین اویسی کا نام پکارا گیا، کچھ اراکین پارلیمنٹ نے جئے شری رام اور بھارت ماتا کے نعرے لگائے۔ اسد الدین اویسی نے حلف لینے کے بعد ’جئے بھیم، جئے فلسطین، جئے میم، جئے تلنگانہ، اور اللہ اکبر‘ کے نعرے لگائے۔