حیدرآباد، 12 ڈسمبر (اعتماد) آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) پارٹی نے ایک اہم فیصلہ لیا ہے۔ پارٹی نے اعلان کیا ہے کہ وہ بنگال اسمبلی انتخابات لڑے گی۔ اس کے لیے اے آئی ایم آئی ایم کے چیف ایم پی اسدالدین اویسی نے حیدرآباد میں بنگال کے رہنماؤں سے ملاقات کی۔
اویسی نے ان رہنماؤں سے انتخابات میں پارٹی کی کامیابی کے لیے اپنائی جانے والی حکمت عملی پر بات چیت کی- اسد الدین اویسی نے ٹیوٹر پر کہا کہ آج بنگال کے وفد کے ساتھ بات چیت ہوئی-
box-sizing: border-box; display: flex; flex-basis: auto; flex-direction: row; flex-shrink: 0; margin: 0px 0px 0px 20px; min-height: 0px; min-width: 0px; padding: 0px; position: relative; z-index: 0; -webkit-box-pack: start; justify-content: flex-start;">