the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 30 نومبر (یو این آئی) حکومت نے منگل کو راجیہ سبھا میں پارلیمانی اور جمہوری جذبے کا مظاہرہ کرتے ہوئےڈیم سیفٹی بل 2021 کو ایوان میں پیش کرنے سے موخر کر دیا اور کہا کہ اسے اپوزیشن کے ساتھ بحث کے بعد منظور کیا جائے گا واضح رہے کہ 12 اپوزیشن ارکان کی ایوان سےمعطلی کی مخالفت کرتے ہوئے کانگریس سمیت پوری اپوزیشن نے دن بھر ایوان کی کارروائی سے واک آؤٹ کیا لنچ کے بعد راجیہ سبھا کے ڈپٹی چیئرمین ہری ونش نے ڈیم سیفٹی



بل 2021 پیش کرنے کے لیے جل شکتی کے وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت کا نام پکارا،تو وہ بل پیش کرنے کے لیے کھڑے ہوگئے۔ اسی دوران پارلیمانی امور کے وزیر پرہلاد جوشی نے انہیں رکنے کا اشارہ کیا اور کہا کہ یہ ایک اہم بل ہے۔ لیکن اپوزیشن کے ارکان ایوان سے واک آؤٹ پر ہیں۔ حکومت نہیں چاہتی کہ یہ بل بحث کے بغیر منظور ہو۔ حکومت تعمیری اور مثبت تنقید کا خیر مقدم کرتی ہے۔ اس لیے اپوزیشن کے ارکان کے ایوان میں آنے کے بعد اس بل پر بحث ہونی چاہیے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.