: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ہرشل، 6 مارچ (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو کہا کہ مرکزی حکومت کا مقصد اتراکھنڈ کو ایک ترقی یافتہ ریاست بنانا ہے، جس کے لیے مرکز اور ریاست کی ڈبل انجن حکومت مل کر کام کر رہی ہے اور اس سمت میں
کئی بڑے فیصلے لیے گئے ہیں اتراکھنڈ میں ہندوستان تبت بین الاقوامی سرحد پر اترکاشی ضلع کے ہرشل میں موسم سرما کی سیاحت کو فروغ دینے کے لیےیہاں پہنچے مسٹر مودی نے ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا، 'ماں گنگا نے مجھے بلایا ہے۔