the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 20 مئی (یواین آئی) کانگریس کی چیرپرسن سونیا گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک خط لکھا ہے جس میں زور دیا گیا ہے کہ کورونا کی وجہ سے یتیم بچوں کو نودیہ ودیالیہ میں مفت تعلیم دلا کر اس وبا سے تباہ لوگوں کی زندگیوں میں کچھ امید پیدا کی جاسکتی ہے۔
مسٹر مودی کو جمعرات کو لکھے گئے خط میں مسز گاندھی نے کہا کہ کووڈ ۔19 کی وجہ سے بچوں پر ناقابل برداشت مصیبتوں کا پہاڑ ٹوٹ پڑا ہے اور ان کے والدین یا اس خاندان کے کسی کمانے والے رکن کی موت ہوجانے کی وجہ سے بچوں کا



مستقبل بہتر بنایا جاسکتا ہے۔ نودیہ ودیالیہ میں بچوں کو مفت تعلیم دیئے جانے کے انتظامات کئے جائیں۔
انہوں نے کہا کہ سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی نے ملک کے دیہی علاقوں کے باصلاحیت بچوں کو آگے لانے کے لئے نودیہ ودیالیہ جیسا انوکھا ویژن دیا تھا۔
محترمہ گاندھی نے کہا کہ یہ سابق وزیر اعظم کی اس اعلی سوچ کا نتیجہ ہے کہ آج کل دیہی پس منظر کے بچے ملک کے دور دراز علاقوں میں 661 نودیہ ودیالیہ میں جدید تعلیم حاصل کر رہے ہیں اور دیہی علاقوں کی صلاحیتوں کو بہتر کرنے کے مواقع مل رہے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.