: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 11 نومبر (یو این آئی) سپریم کورٹ نے جمعہ کو ایس کے نلنی اور آر پی روی چندرن کی سزا کی مقررہ مدت سے استثنیٰ کی درخواست کو قبول کرتے ہوئے جیل میں قید ان کے تمام چھ ساتھی مجرموں کو رہا کرنے کا حکم دیا عدالت عظمیٰ کا رہائی کا یہ حکم نلنی اور
روی چندرن سمیت جیل میں بند تمام چھ مجرموں پر نافذ ہوگا جسٹس بی آر گوائی اور جسٹس بی وی ناگارتھنا نے قصورواروں کو 30 سال قید کا حکم دیا تھا اور اس مدت کے دوران تسلی بخش طرز عمل کی بنیاد پر مجرموں کو سزا کی مقررہ مدت سے پہلے رہا کرنے کا حکم دیا گیا۔