: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
چنئی، 14 اگست (یو این آئی) ہندوستان کے تیسرے چاند مشن چندریان 3 نے پیر کو اپنا مدار تیسری بار کم ہونے کے بعد اپنے مدار کے مرحلے کا آغاز کیا خلائی گاڑی نے آج صبح 1130 بجے سے 1230 بجے کے درمیان 150
کلومیٹر بائی 177 کلومیٹر کے قریب دائرہ مدار حاصل کر لیا ہے اگلے آپریشن کی منصوبہ بندی بدھ کے لیے کی گئی ہے جب پروپلشن ماڈیول 23 اگست کی شام چاند کے جنوبی قطب کے علاقے پر سافٹ لینڈنگ سے پہلے لینڈر سے الگ ہو جائے گا۔