نئی دہلی/16جنوری(ایجنسی) کانگریس نے پیر کو مودی حکومت کی طرف سے امیگریشن جانچ کرانے والے پاسپورٹ ہولڈرز کو بھگوا-نارانگی رنگ کے پاسپورٹ دینے سے متعلق فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی پر '' بھگوا '' کا جنون ہے
اور اس کا یہ قدم '' بھیدبھاؤ "امتیاز" کو بڑھاؤا دینے والا ہے.
کانگریس نے اپنے سوشل میڈیا ٹویٹر ہینڈل پر ایک ویڈیو شیئر کیا. جس میں کہا گیا کہ بی جے پی حکومت کے اس فیصلے سے میاگرنٹ ورکرس کے خلاف "classism '' کو فروغ مل سکتا ہے.