: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،یکم فروری (یواین آئی) اپوزیشن پارٹیوں بشمول کانگریس نے عبوری بجٹ کو مایوس کن قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس میں بے روزگاری اور غربت کو دور کرنے کے بارے میں کچھ نہیں کہا گیا ہے کانگریس
لیڈر ششی تھرور نے آج عبوری بجٹ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ یہ بہت مایوس کن بجٹ ہے یروزگاری دور کرنے اور خاص کر نوجوانوں کی بے روزگاری کا کوئی ذکر نہیں مسٹر تھرور نے کہا کہ بجٹ سے عوام کو کچھ نہیں ملا۔