: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 08 اگست (یو این آئی ) حکومت نے جمعرات کو لوک سبھا میں وقف (ترمیمی) بل 2024 پیش کرنے کی تجویز پیش کی، جس کی اپوزیشن نے شدید مخالفت کی اور اسے آئین اور مسلم مذہب کے پیروکاروں کے خلاف قرار دیا پارلیمانی امور کے وزیر کرن
رجیجو نے اس بل کو پیش کرنے کی تجویز پیش کی، جس کی مخالفت کرتے ہوئے اپوزیشن نے لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا سے ضابطہ 72 کے تحت اس تجویز پر بحث کرانے کا مطالبہ کیا اپوزیشن کے جذبات کو مدنظر رکھتے ہوئے اسپیکر نے رول 72 کے تحت انہیں بولنے کی اجازت دی۔