the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 10 اگست (یو این آئی) میزورم پر وزیر داخلہ کے بیان پر جمعرات کو راجیہ سبھا میں اپوزیشن جماعتوں نے ہنگامہ کیا، جس کی وجہ سے ایوان کو دن بھر کے لیے ملتوی کرنا پڑا لنچ کے وقفے کے بعد چیئرمین جگدیپ دھنکڑنے ایوان کی کارروائی شروع کی، جبکہ میزو نیشنل فرنٹ کے کے.



ونلالوینا نے چیئرمین کی نشست کے سامنے آکر بولنا شروع کردیا چیئرمین نے انہیں اپنی نشست پر جانے کو کہا اور نشست پر جانے کے بعد بولنے کی اجازت دی اجازت ملنے کے تھوڑی دیر بعد جب مسٹر ونلالوینا نے میزورم پر وزیر داخلہ کے بیان کا مسئلہ اٹھایا تو چیئرمین نے اس کی اجازت نہیں دی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.