the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 21 جون (یو این آئی) اپوزیشن جماعتوں نے منگل کو سابق مرکزی وزیر یشونت سنہا کو اگلے ماہ ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے اپنا امیدوار بنانے کا اعلان کیا مسٹر سنہا کو نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے سربراہ شرد پوار اور نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ کے ساتھ ساتھ گوپال کرشن گاندھی کی طرف سے الیکشن نہ لڑنے کی تجویز کے بعد صدارتی امیدوار



کے طور پر اعلان کیا گیا ہے۔ مسٹر سنہا بی جے پی کے سابق رہنما ہیں اور اٹل بہاری واجپائی حکومت میں وزیر خزانہ اور وزیر خارجہ رہ چکے ہیں۔
مسٹر سنہا نے 2018 میں بی جے پی چھوڑ دی تھی اور 2021 میں ترنمول کانگریس میں شامل ہو گئے تھے۔
منگل کی صبح صدارتی عہدے کے لئے اپوزیشن امیدوار کے طور پر ان کے نام کے اعلان سے پہلے انہوں نے ترنمول کانگریس سے استعفی دے دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.