: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 24 مئی (یو این آئی) اپوزیشن کی 19 جماعتوں نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی حکومت میں پارلیمانی جمہوریت پر حملہ ہوا ہے اور نئی عمارت کی تعمیر میں اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ کوئی مشاورت نہیں
کی گئی ہے اسی لیے سیاسی جماعتوں نے نئے پارلیمنٹ ہاؤس کی افتتاحی تقریب کا اجتماعی بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ہم خیال اپوزیشن جماعتوں نے بدھ کو یہاں ایک مشترکہ بیان میں کہاکہ ’’پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا افتتاح ایک اہم موقع ہے۔