: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بنگلور، 18 جولائی (یو این آئی) کرناٹک کی راجدھانی بنگلور کے ایک پرائیویٹ ہوٹل میں جاری اپوزیشن پارٹیوں کے اجلاس کے دوسرے دن ریاست وار سیٹوں کی تقسیم اور اتحاد کا مناسب نام تجویز کرنے سمیت کل چھ تجاویز پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے اجلاس
میں مشاورت کے لیے پیش کردہ تجاویز میں 2024 کے عام انتخابات کے لیے اتحاد کے مشترکہ ایجنڈے اور مواصلاتی نکات کا مسودہ تیار کرنے کے واسطے الگ الگ ذیلی کمیٹیوں کا قیام اور پارٹیوں کے لیے ریلیاں، کانفرنسیں اور احتجاجات سمیت مشترکہ پروگرام تیار کرنا شامل ہیں۔