: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، یکم جولائی (یو این آئی) کانگریس نے این ای ای ٹی میں مبینہ بے ضابطگیوں پر ایک دن کی بحث کا مطالبہ کیا، لیکن لوک سبھا اسپیکر کی طرف سے کوئی یقین دہانی نہ ملنے کے بعد اپوزیشن اراکین ایوان سے واک آؤٹ
کر گئے لوک سبھا میں صدر کے خطاب پر شکریہ کی تحریک پر بحث شروع ہونے سے پہلے لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے مائیک بند کرنے کے الزامات پر برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ یہ الزام ہے کہ باہر جانے کے بعد مائیک بند کر دیا جاتا ہے۔