: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دوحہ، 14 مارچ (یو این آئی) پانچویں گلوبل سکیورٹی فورم کا آغاز قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی کے خطاب سے ہوا فورم میں شامل ایران کی وزارت خارجہ نے ایک
بیان میں کہا ہے کہ دونوں فریقوں نے افغانستان میں امن و استحکام کے لیے تعاون پر زور دیا گلوبل سکیورٹی فورم نے پیر کے روز ایک بیان میں کہا، "2023 گلوبل سکیورٹی فورم کا تھیم گلوبل آرڈر کی تشکیل نو کرنا ہے۔