the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
شیو پوری ، 18 مئی (یو این آئی ) کھیل اور امور نوجوان کی وزیر یشودھرا راجے سندھیا نے نیو بلاک شیو پوری میں خاتون اور بہبود ی ا طفال کی وزارت کی طرف سے اوشا کرن اسکیم کے تحت ون اسٹاپ سینٹر کا افتتاح کیا ۔
محترمہ سندھیا نے کل یہاں اس سینٹر کا افتتاح کیا ۔ اس موقع پر محکمہ بہبودی خواتین کے افسر او پی پانڈے نے مرکز کے بارے میں تفصیلی اطلاع دیتے



ہوئے بتایا کہ ون اسٹاپ سینٹر کے لئےایمر جنسی فون سروس کے ذریعہ کسی بھی مقام پر خواتین کے ساتھ ہونے والے جرائم کی شکایت سینٹر کے نمبروں پر کی جا سکے گی ۔ ون اسٹاپ سینٹر کے تحت سبھی قسم کے تشدد سے متاثرہ خواتین اور لڑکیوں کو ایک ہی مقام پر شیلٹر ، پولیس کی قانونی مدد ، علاج اور کاونسلنگ کی سہولیات فرہم کی جائیں گی۔
یو این آئی ۔ ع ن

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.