the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
ذرائع: 

نیشنل ہائی ویز اتھارٹی آف انڈیا (NHAI) نے Paytm FASTag صارفین کو درپیش مسائل کے پیش نظر ون ویہیکل، ون FASTag‘ اقدام کی تعمیل کی آخری تاریخ میں توسیع کردی ہے۔اس کا مطلب ہے کہ FASTag کے تحت کے وائی سی کرانے کیلئےصارفین کوایک  اور مہینے کی مہلت دستیاب ہوگی۔نیشنل ہائی ویز اتھارٹی آف انڈیا  NHAI نے پہلے یکم مارچ سے 'ون ویہیکل، ون فاسٹیگ'سسٹم کو روبہ عمل لانے کی تجویز پیش کی تھی اور FASTag صارفین سے 29 فروری تک KYC مکمل کرنے کی صارفین سے اپیل کی



تھی۔
نیشنل ہائی ویز اتھارٹی آف انڈیاکی طرف سے یہ دوسری توسیع ہے تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ Paytm FASTag صارفین کو کوئی تکلیف نہ پہنچے کیونکہ وہ پہلے ہی نئے FASTags حاصل کرنے کے لئے جدوجہد کر رہے ہیں جب کہ ریزرو بینک آف انڈیا نے کہا کہ یہ 15 مارچ کے بعدPaytm غیر فعال ہو جائیں گے۔
سرکاری حکام کے مطابق پیٹیم کے بحران کے پیش نظر، FASTag استعمال کرنے والوں کو ون ویہیکل-ون FASTag معمول پر منتقل ہونے کے لئے مزید وقت دیا جا رہا ہے۔اورحکومت نے تعمیل کی آخری تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.