اسلام آباد، 8 فروری' اکستان میں سرخیوں میں چھائے مشعل خان قتل معاملہ میں انسداد دہشت گردی کی ایک عدالت نے ایک شخص کو پھانسی اور پانچ کو عمر قید کی سزا سنائی
ہے۔
’ دی ایکسپریس ٹربیون‘ میں شائع رپورٹ کے مطابق جسٹس فضل اے سبحان خان نے یہ فیصلہ کل ہری پور سینٹرل جیل میں سنایا۔
سیکورٹی وجوہات کی وجہ سے اس معاملہ کی سماعت جیل میں کی گئی ۔