the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 2 دسمبر (یو این آئی) اجودھیا کا رام جنم بھومی/بابری مسجد زمین تنازعہ پیر کو اس وقت ایک بار پھر سپریم کورٹ میں پہنچ گیا جب مسلم فریق کے اصل عرضی گزار کے نمائندوں نے نظرثانی کی عرضی دائر کی۔
اجودھیا معاملہ میں گزشتہ 9نومبر کو



عدالت عظم کا تاریخی فیصلہ آنے کے تقریباََ تین ہفتہ بعد جمعیت علما ہند نے نظرثانی کی عرضی داخل کردی۔
216صفحات پر مشتمل اس عرضی میں عرضی گزاروں نے آئینی بنچ کے فیصلہ پر سوال اٹھائے ہیں۔ عرضی میں مسلم تنظیموں کا موقف پھر سے سنے جانے کی مانگ کی گئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.