لکھنؤ، 06 ستمبر :- اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں افتتاح کے دوسرے دن ہی میٹرو ریل خراب ہوگئی اور اسے مویا اسٹیشن کے قریب روک دیا گیا ۔
right;">کرشنانگراسٹیشن سے چار باغ کے لئے تقریبا 8 بجے روانہ ہوئی میٹرو ریل مویا اسٹیشن کے قریب خراب ہو گئی ۔
ٹرین دو گھنٹے سے زیادہ وقفہ تک وہیں کھڑی رہی ۔