: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
74 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر صدر دروپدی مرمو اور وزیر اعظم نریندر مودی کی موجودگی میں کرتاویہ پاتھ پر
ترنگا لہرایا گیا۔ مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی مہمان خصوصی کے طور پر پریڈ میں شرکت کر رہے ہیں۔ اس سے پہلے پی ایم مودی نے نیشنل وار میموریل پر پھول چڑھا کر شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔