نئی دہلی، 14 نومبر:- دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال قومی راجدھانی میں فضائی آلودگی کی سطح کو کم کرنے کے بارے میں ہریانہ کے وزیراعلی منوہر لال کھٹر سے تبادلہ خیال کر سکتے ہیں۔
right;">مسٹر کیجریوال نے پنجاب کے وزیر اعلی کیپٹن امرندر سنگھ سے بھی اس میٹنگ میں شمولیت کی درخواست کی ہے۔
انہوں نے ٹویٹ کیا، ’’سر، میں ہریانہ کے وزیر اعلی سے ملاقات کے لئے بدھ کو چنڈی گڑھ پہنچ رہا ہوں۔