the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
سری نگر، 4 دسمبر:- نیشنل کانفرنس کے کارگذار صدر عمر عبداللہ نے پیر کے روز وسطی ضلع بڈگام میں اپنے حلقہ انتخاب بیروہ کے کئی علاقوں کا دورہ کرکے عوامی مسائل ومشکلات کو بغور سنا۔
نیشنل کانفرنس کے ایک ترجمان نے یہ اطلاع دیتے ہوئے کہا ’اپنے



دورے کے دوران مسٹر عبداللہ نے مقامی لوگوں کے مسائل و مشکلات سنے اور مختلف تعمیری کاموں کا جائزہ لیا‘۔
انہوں نے حلقہ انتخاب بیروہ میں تعمیر و ترقی کے کاموں کے علاوہ پارٹی سرگرمیوں اور پروگراموں کے بارے میں بھی جانکاری حاصل کی ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.