: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 26 جون (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن پارلیمنٹ اوم برلا کو بدھ کے روز صوتی ووٹ سے لوک سبھااسپیکر منتخب کرلیاگیا مسٹربرلا دوسری بار لوک سبھا کے اسپیکر بنے
ہیں وزیر اعظم نریندر مودی نے اسپیکر کے عہدے کے لیے ان کا نام تجویز کیا جسے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے منظور کر لیا اس کے بعد حکمراں جماعت کے 12 ارکان نے مسٹر برلا کواسپیکربنانے کی تجویز پیش کی۔