: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کھاٹمانڈو، 15 جولائی (یو این آئی) نیپال کی کمیونسٹ پارٹی (یونیفائیڈ مارکسسٹ لیننسٹ) (سی پی این-یوایم ایل) کے صدر کے پی شرما اولی نے پیر کو نیپال کے نئے وزیر اعظم کے طور پر حلف لیا مسٹر اولی کے ساتھ 21 نئے وزراء نے بھی عہدہ اور رازداری
کا حلف لیا صدر رام چندر پوڈیل نے 72 سالہ مسٹر اولی کو عہدے کا حلف دلایا مسٹر اولی نے چوتھی بار وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالا ہے صدارتی پریس ایڈوائزر کرن پوکھرل نے ژنہوا کو بتایا، "صدر نے 21 وزراء کے ساتھ وزیر اعظم کے پی شرما اولی کو عہدے کا حلف دلایا۔