the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ہزاری باغ 09 دسمبر ( یواین آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے کرناٹک اسمبلی ضمنی انتخاب کے نتائج پر کانگریس پر نشانہ لگاتے ہوئے آج کہاکہ اس کی نہ صرف چور دروازے سے مینڈیٹ چرانے کی پرانی عادت ہے بلکہ وہ اپنے ساتھیوں کو کٹھ پتلی کی طرح استعمال بھی کر تی ہے اب عوام اسے سبق سکھا رہی ہے بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی) کے لیڈر مسٹر مودی نے برہی کے رسوئی دھمنا میدان میں منعقدہ انتخابی ریلی کو خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ” کرناٹک نے غداروںکوبڑی سزا دی ہے ۔ چور دروازے سے



مینڈیٹ چرانے والوں کو سبق سکھا یا ہے ۔ کانگریس اپنے ساتھیوں کا کٹھ پتلی کی طرح استعمال کرتی ہے ۔ وہ بد عنوانی کیلئے کسی بھی حد تک جاسکتی ہے  مسٹر مودی نے جھارکھنڈ کے لوگوں کو کرناٹک سے سبق لینے کی نصیحت کرتے ہوئے کہاکہ جھارکھنڈ کی عوام اپنے مستقبل کے لئے کرناٹک کے نتائج کو یاد رکھتے ہوئے اٹھاپٹک کی سیاست کرنے والی کانگریس اور اس کے حلیفوں کے امیدوار وں کو ہرایا ۔ انہوںنے کہاکہ کرناٹک کی عوام نے کانگریس کو سبق سکھا دیا ہے اور اب جھارکھنڈ کی باری ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.