the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
کھوردھا، 24 دسمبر (ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کے دن کہا کہ اڈیشہ "نئے بھارت" کی ترقی کا انجن بنے گا اور مرکزی حکومت کی جانب سے شروع کی گئی بنیادی ڈھانچے کے مختلف منصوبوں سے ریاست مشرقی ہندوستان کی ترقیاتی باب بنے گی۔



font-size: 18px; text-align: start;">مسٹر مودی نے ارگول میں انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنا لوجی کو قوم کے نام وقف کیا۔ انہوں نے اس کے ساتھ ہی کئی قومی شاہراہوں ، دو پائپ لائن سمیت 14523 کروڑ روپیے کی قیمت کے کچھ منصوبوں کی بنیاد بھی رکھی۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ یہ منصوبے ریاست کی ترقی میں اہم کردار ادا کریں گے۔ مسٹر مودی نے کہا کہ مرکزی حکومت مشرقی ہندوستان بالخصوص اڈیشہ کی ترقی کے لیے پابند عہد ہے، جو جلد ہی پورے ہندوستان کے پٹرولیم مصنوعات کا مرکز بن جائے گا۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.