: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
گنجم: اڈیشہ کے وزیر اعلی اور بی جے ڈی کے صدر نوین پٹنائک نے ہنجیلی اسمبلی سیٹ سے اپنا پرچہ نامزدگی داخل
کیا۔
سی ایم پٹنائک کانٹا بنجی اور ہنجیلی اسمبلی سیٹوں سے اسمبلی الیکشن لڑ رہے ہیں۔ اوڈیشہ میں لوک سبھا انتخابات کے ساتھ 13 مئی سے یکم جون تک چار مرحلوں میں اسمبلی انتخابات ہوں گے۔