the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
سری نگر،31 اکتوبر (یو این آئی) پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ کا کہنا ہے کہ 31 اکتوبر جموں وکشمیر کے لوگوں کے لئے ایک سیاہ دن ہے انہوں نے ساتھ ہی کہا کہ جب تک ہمارے خصوصی اختیارات واپس نہیں کئے جائیں گے تب تک یہ ہمارے لئے سیاہ دن



ہی رہے گا موصوف سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں نامہ نگاروں کے ساتھ کیا انہوں نے کہا: ’میں نے بار ہا یہ کہا ہے کہ جموں وکشمیر بی جے پی کے لئے ایک لیبارٹری بن گیا ہے جس میں وہ مختلف تجربے کرتی ہے‘۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.