the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی ،یکم دشمبر:- امریکہ کے سابق صدر براک اوبامہ نے وزیر اعظم نریندر مودی کے ’ہندستان کے لئے ویژن‘ کی تعریف کی اور ہندستانی معیشت میں اصلاحات کے لئے ڈاکٹر منموہن سنگھ کی خدمات کو بھی ناقابل فراموش بتایا۔

مسٹر اوبامہ نے یہاں ایچ ٹی لیڈر شپ سمٹ میں صحافی کرن تھاپر کے ذریعہ مسٹر مودی کے بارے میں انکی



رائے پوچھے جانے پر کہاکہ ’’میں انھیں پسند کرتا ہوں ،لیکن میں ڈاکٹر سنگھ کا بھی بہت بڑا مداح ہوں ۔
‘‘انھوں نے کہا کہ مسٹر مودی کا اپنے ملک کے لئے ایک ویژن ہے اور وہ بہت سے شعبوں میں متعدد طریقے سے تجدیدکاری کررہے ہیں ،لیکن ڈاکٹرسنگھ نے اپنے دوراقتدارمیں کئی انقلابی قدم اٹھائے ،جیسے ملک کی معیشت کو دنیا کے لئے کھولنا، جو انتہائی اہم قدم ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.