: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کلکتہ 4 مئی (یواین آئی) وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے آج ایک بار پھر کہا کہ وہ مغربی بنگال میں این آر سی کی اجازت نہیں دیں گی جمعرات کو مالدہ اور مرشدآباد
اضلاع کی انتظامی میٹنگ میںممتا نے کہا کہ میں بنگال میں این آر سی کی اجازت نہیں دوں گی م نے خط دوبارہ بھیجا اگرچہ وہاں اس کا براہ راست ذکر نہیں ہے یکن باری باری NRC کا ذکر ہے۔