the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 13دسمبر :- وزیر اعظم نریندر مودی نے سرکاری بینکو ں کے غیر فعال اثاثوں(این پی اے) کو متحدہ ترقی پسند اتحاد(یو پی اے) حکومت کا سب سے بڑا گھپلہ قرار دیتے ہوئے آج کہا کہ ان کی حخومت بینکنگ میکنزم کو درست کرنے کا کام کررہی ہے۔

مسٹر مودی نے آج فکی کی 90ویں سالانہ عام میٹنگ کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ یو پی اے کے دور حکومت میں کوئلہ اور ٹو جی جیسے



گھپلے تو ہوئے ہی تھے ساتھ ہی عام لوگوں کی بینکوں میں جمع گاڑھی کمائی کچھ چنندہ صنعت کاروں میں لٹا دی گئی جو آج این پی اے کی شکل میں موجود ہے۔
انہوں نے صنعتی تنظیموں پربھی طنز کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے بینکنگ میکنزم کی خراب حالت سے سب واقف ہیں لیکن جب یو پی اے کے دور حکومت میں کچھ چنندہ کمپنیوں کو عام لوگوں کی گاڑھی کمائی دی جارہی تھی تب فکی نے اس پر کیا کوئی سروے کیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.