the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
پٹنہ،یکم دسمبر:- بہار کے وزیراعلی نتیش کمار نے ٹویٹ کرکے راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی)کے صدر لالو پرساد یادو پر بالواسطہ طنز کرکے ہوئے سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئےآج کہا کہ کیا گھوٹالوں کا انکشاف کرنا اور گھوٹالے کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کرنا ہی گھوٹالہ ہے۔

مسٹر کمار نے ٹویٹر کے ذریعہ ریاست کی سابقہ عظیم اتحادی حکومت کے سب سے بڑے اتحادی آر جے ڈی کے صدر کے ساتھ جاری بالواسطہ



’ٹویٹ لڑائی‘ کو ایک قدم آگے لے جاتے ہوئے سوالیہ انداز میں کہا کہ کیا گھوٹالوں کا انکشاف کرنا اور گھوٹالے کرنےوالوں کے خلاف قانونی کارروائی کرنا ہی گھوٹالہ ہے۔

بہار میں عظم اتحادی حکومت کے جانے کے بعد وزیراعلی مسٹر کمار اور آڑ جی ڈی سربراہ مسٹر یادو بھلے ہی ایک دوسرے کے سامنے نہیں آئے ہوں لیکن سوشل میڈیا کے ذریعہ دونوں لیڈران ایک دوسرے کی تنقیدت کرنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑتے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.