: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 17 مارچ (یو این آئی) ہندوستان اور نیوزی لینڈ نے آج دفاعی شراکت داری کو مضبوط بنانے کے لیے ایک اہم معاہدے پر دستخط کیے ، اس کے علاوہ نیوزی لینڈ کے انڈو پیسیفک
اوشین انیشیٹو میں شامل ہونے کا اعلان کیا، دونوں ممالک کے در میان آزاد تجارتی معاہدے پر بات چیت شروع کی اور پیشہ ور افراد اور ہنر مند کارکنوں کی آسانی سے نقل و حرکت کی سہولت فراہم کی۔