the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 26 اکتوبر (ایجنسی) صدر کانگریس راہل گاندھی نے آج ایک دم سے یہ اندیشہ ظاہر کردیا کہ ملک کے ممتاز تاجر انل امبانی ہندوستان چھوڑ کر بھاگ سکتے ہیں ۔ 

مسٹر گاندھی نے لودھی روڈ تھانے کے سامنے نامہ نگاروں سے کہا کہ "۔۔۔شاید اب انل امبانی بھی بھاگ جائیں " ۔ وہاں انہوں نے سی بی آئی ڈائریکٹر آلوک ورما کو چھٹی پر بھیجے جانے کے فیصلے کے خلاف اپنی احتجاجی گرفتاری پیش کی۔
مسٹر گاندھی نے کہا کہ اصل واقعہ یہ ہے کہ وزیر



اعظم نریندر مودی نے (رافیل سودے میں ) انل امبانی کی مدد کی ہے ۔ مسٹر گاندھی سی بی آئی ڈائریکٹر آلوک ورما کے خلاف مبینہ منمانی کارروائی پر حکومت کے خلاف کانگریس کے احتجاج کی قیادت کررہے تھے۔


وزیر اعظم نریندر مودی پر نشانہ لگاتے ہوئے مسٹر گاندھی نے کہا کہ مسٹر مودی رافیل سودے سے متعلق حقائق کی پردہ پوشی کرنا چاہتے تھے اور سی بی آئی کے سربراہ کے خلاف اسی لئے کارروائی کی۔ انل امبانی کے30 ہزار کروڑ روپے کے منافع کے نظم میں وزیر اعظم نے مدد کی تھی۔ مسٹر گاندھی نے اس موقع پر بینکوں کے ساتھ دھوکہ دہی کرنے والے وجے مالیہ اور نیرومودی کی مثالیں بھی دیں ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.