the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
مدھوبنی، 24 اپریل (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جموں کشمیر کے پہلگام میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کو ہندوستان کی روح پر حملہ قرار دیا اور ملک کی 140 کروڑ آبادی کی قوت ارادی سے گرجتے ہوئے کہا کہ اب دہشت گردوں کو مٹی میں ملانے کا وقت آگیا ہے اور دہشت گردوں اور سازش کرنے والوں کو ایسی سزا ملے گی جو ان کے تصور سے بھی بڑی



ہو گی مسٹر مودی نے جمعرات کو یہاں جھنجھار پور کے لوہنا پنچایت میں پنچایتی راج کے یوم تاسیس کے موقع پر منعقدہ ایک اجلاس میں 13,480 کروڑ روپے سے زیادہ کے پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھنے کے بعد اپنے خطاب میں کہا کہ یہ حملہ صرف بے قصور سیاحوں پر نہیں 
ہوا ہے بلکہ ملک کے دشمنوں نے ہندوستان کی روح پر حملہ کرنے کی جرات کی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.