the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 13 مئی (یو این آئی) ملک میں شدید کورونا بحران کے درمیان آکسیجن ، ویکسین اور ادویات کی کمی سے سلسلے میں کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور پارٹی کے جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ پر تنقید کرتے ہوئے آج کہا کہ اس وبا کے خلاف لڑائی غائب ہوکر نہیں بلکہ پوری تیاری کے ساتھ آکر جیتی جا سکتی ہے مسٹر گاندھی نے کورونا ویکسین ، آکسیجن اور دوائی وغیرہ کی کمی کےتعلق سے مسٹر مودی پر طنز



کرتے ہوئے کہا کہ ویکسین ، آکسیجن اور دوائیوں کے ساتھ وزیراعظم بھی غائب ہیں‘‘۔ بچے ہیں تو صرف سینٹرل وسٹا ، ادویات پر جی ایس ٹی اور یہاں، وہاں وزیر اعظم کی تصاویر۔
محترمہ پرینکا گاندھی نے ٹسٹ کم ہونے پر یوگی حکومت کو قصوروار ٹھہراتے ہوئے کہا ’’ہائی کورٹ میں یوپی حکومت کا حلف نامہ ریاست میں کورونا سے لڑنے کی اصل کہانی بیاں کرتا ہے۔ ٹیسٹ کم ہورہے ہیں۔ ایمبولینس کا انتظام صحیح نہیں ہے۔ آکسیجن اور دوائی سے متعلق کوئی جانکاری نہیں ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.