the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
وارانسی:18جنوری(یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے اترپردیش میں اسمبلی انتخابات کے سلسلے میں منگل کو وارانسی کے پارٹی کارکنوں کی رہنمائی کرتےہوئے کہا کہ کسی سیاسی پارٹی کے لئے انتخاب جیتنا ہی واحد ہدف نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ تنظیم کی توسیع اور کارکنوں کے فروغ کا بھی موقع ہوتا ہے۔
مودی نے’نمو ایپ‘ کےذریعہ کارکنوں سے خطاب کیا۔ ان میں زیادہ ترپولنگ بوتھ کے بوتھ انچارج شامل تھے۔ مودی نے کاشی وشوناتھ دھام، وارانسی



میں ترقیاتی پروجکٹوں اور کسانوں سمیت دیہی ترقیات کی مختلف پروجکتوں کی پیش رفت اور خواتین کے مسائل کے بارے میں کارکنوں سے زمینی سطح کی جانکاری حاصل کی۔
انہوں نے کہا کہ الیکشن کارکنوں کے لئے ’ٹریننگ کیمپ‘ کی طرح ہوتے ہیں جن میں لوگوں کو پارٹی کے ساتھ جوڑنے اور کارکنوں کو تیار کرنے کا موقع ملتا ہے۔ انہوں نے پارٹی کارکنوں کے سامنے پارٹی فنڈ میں پانچ دس روپئے کے چھوٹے چھوٹے عطیات کے ذریعہ زیادہ سے زیادہ رقم جمع کرنے کا ہدف رکھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.