the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

حیدرآباد: بی جے پی کی حیدرآباد لوک سبھا امیدوار مادھوی لتا نے چارمینار سے ایک ریلی کی قیادت کرنے کے بعد اپنا پرچہ نامزدگی داخل کی۔

انہوں نے اپنے حامیوں کے ساتھ اپنے پرچہ نامزدگی داخل کرنے کے لیے حیدرآباد ڈسٹرکٹ کلکٹریٹ روانہ ہونے سے قبل تاریخی یادگار چارمینار کے پاس بھاگیہ لکشمی مندر میں پوجا کی۔

بی جے پی



کے سینکڑوں حامیوں نے پارٹی کے جھنڈے پکڑے اور نعرے لگاتے ہوئے ریلی میں حصہ لیا جو گلزار حوز، پتھر گٹی، مدینہ، نیا پل اور افضل گنج سے گزری۔

زعفرانی لباس پہنے مادھوی لتھا نے مندر میں ہونے والی رسومات میں حصہ لیا اور شنخ بھی پھونکا۔

مرکزی وزیر برائے اطلاعات و نشریات انوراگ ٹھاکر بعد میں نامزدگی کی ریلی میں شامل ہوئے اور لوگوں سے بی جے پی امیدوار کی حمایت کرنے کی اپیل کی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.