: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی 11 اکتوبر (یو این آئی) آنجہانی رتن ٹاٹا کے سوتیلے بھائی نوئل نول ٹاٹا کو ٹاٹا ٹرسٹ کے مختلف ٹرسٹوں کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے اور انہیں ٹاٹا ٹرسٹ کا چیئرمین بھی نامزد کیا گیا ہے ٹاٹا ٹرسٹ
کے مختلف ٹرسٹوں کے ٹرسٹیوں نے جمعہ کو یہاں ایک مشترکہ میٹنگ کی انہوں نے ٹاٹا ٹرسٹ کے چیئرمین رتن این ٹاٹا کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا اور نہ صرف ٹاٹا گروپ بلکہ ملک کی تعمیر کے لیے ان کی خدمات کو یاد کیا۔