اسٹاک ہوم، 6اکتوبر (یو این آئی) اس برس فزکس کا نوبل انعام بلیک ہول سے منسلک تحقیقی اداروں کے لئے برطانیہ کے روجر پیروج، جرمنی رائن ہارڈ گنجیل اور امریکہ کی آندرے گیج کو دیا جائے
گا۔
رائل سویڈیش اکیڈمی آف سائنسز کے جنرل سکریٹری پروفیسر جی کے ہنسن نے منگل کو اس انعام کا اعلان کیا۔
محترمہ گیج فزکس میں نوبل انعام حاصل کرنے والی چوتھی خاتون ہیں۔