اسٹاک ہوم ، 06 اکتوبر (یو این آئی) کیمسٹری میں اس سال کا نوبل انعام جرمنی کے میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ کی بینجمن لسٹ اور امریکہ کی پرنسٹن یونیورسٹی کے ڈیوڈ ڈبلیو سی میکملن کو ان کی اسممیٹرک
آرگنکوٹالیسس کی ڈیولپمنٹ کے لیے دیا گیا ہے۔
رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز نے بدھ کو اس بات کا اعلان کیا۔
اکیڈمی نے ایک بیان میں بتایاکہ "مالیکیول بنانا ایک مشکل کام ہے۔