اوسلو، 6 اکتوبر (ذرائع) ایرانی انسانی حقوق کی کارکن نرگس محمدی کو خواتین پر جبر کے خلاف جدوجہد کرنے پر 2023 کا امن کا نوبل انعام دیا گیا ہے۔ امن کا
نوبل انعام جیتنے والی 19ویں خاتون نرگس محمدی اس وقت جیل میں ہیں۔
ناروے کی نوبل کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ "نرگس محمدی کو 2023 کا #NobelPeace Prize دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے-