the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 17 نومبر:-  سپریم کورٹ نے آج بوفورس رشوت کے کیس کی جلد سماعت سے انکار کر دیا۔

چیف جسٹس دیپک مشرا، جسٹس ڈی وی چندرچوڑ اور جسٹس ایم خان کھانولکر کی ایک بینچ نے درخواست کی



سماعت کے بعد بوفورس رشوت معاملے کی سماعت سے انکار کر دیا۔
ایڈوکیٹ اجے اگروال نے ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے عرضی دائر کرکے بوفورس رشوت کے کیس کی جلد سماعت کی اپیل کی تھی ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.