the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
اقوام متحدہ، 11 نومبر (یو این آئی) ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس اذانوم گیبریسس نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) کے ہنگامی اجلاس میں کہا کہ غزہ میں 'کہیں بھی اور کوئی بھی محفوظ نہیں ہے' اور یہاں صحت کا نظام 'اپنے گھٹنوں پر‘ ہے۔
ڈبلیو ایچ او کے سربراہ نے جمعہ کو ہونے والی میٹنگ میں کہا کہ زمینی سطح پر صورتحال سنگین ہے اور اسپتالوں میں بے ہوشی کے بغیر آپریشن
کیے جانے سے لے کر ہر دس منٹ میں ایک بچے کی موت تک صور حال انتہائی سنگین ہے۔
انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا، ” کہیں بھی اور کوئی بھی



محفوظ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ طبی عملہ 23لاکھ لوگوں کی صحت کی
ضروریات کو پورا کرنے کے لیے جد وجہد کر رہا ہے۔
مسٹر لیڈ روس نے کہا کہ تعاون ظاہر کرنے کا بہترین طریقہ صحت کے کارکنوں کو زندگی بچانے کے لئے ضروری چیز میں فراہم کرنا ہے۔ تقریباً 63 میٹرک ٹن اس طرح کی امداد بھیجی گئی ہے، لیکن ان شہریوں تک پہنچنے کے لیے بلاروک ٹوک رسائی کی ضرورت ہے جو بحران کے لئے ذمہ دار نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ڈبلیو ایچ او مسلسل جنگ بندی کا مطالبہ کر رہا ہے۔ مزید برآں، میں نے دونوں فریقوں سے
" بین الا قوامی انسانی قانون کے تحت اپنی ذمہ داریوں کا احترام کرنے کی اپیل کی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.