the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی،2 دسمبر(یواین آئی) کانگریس کے سابق صدرراہل گاندھی اور جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے حکومت پر یہ کہتے ہوئے حملہ کیا ہے کہ وہ جھوٹ اور جھوٹے پروپیگنڈے کی بنیاد پر کام کرتی ہے ، اسلئےکسان تحریک کو ختم کرنے کا کوئی مشن کامیاب نہیں ہو سکتا مسٹر گاندھی نے ٹوئٹ کیا’’کسان کی آمدنی دوگنی ہوگی۔ ’دوستوں‘ کی آمدنی چوگنی اور کسانوں کی آمدنی ہوگی نصف۔ جھوٹ ، لوٹ مار ، سوٹ بوٹ کی سرکار۔ ‘‘
اس ٹوئٹ کے ساتھ ہی مسٹر گاندھی نے ایک ویڈیو بھی



شیئر کیا ہے جس میں پولیس کسانوں پر آنسو گیس اور لاٹھیاں برسا رہی ہیں اورپانی کی بوچھاریں کر کے اور خاردار بیریکیڈ لگاکر مشتعل کسانوں کو روک رہی ہے۔
مسز پرینکا گاندھی نے کہا’’جب حکومت کا مقصد صرف منافقت اور جھوٹا پروپیگنڈا ہو تومشن ناکام ہو ہی جائیں گے۔اترپردیش میں خواتین کے خلاف بڑھتے جرائم پر پردہ ڈالنے کے لئے بی جے پی حکومت کا ’مشن شکتی‘ ناکام ہوگیا۔ ایک ماہ بعد اس لڑکی کو جلا دینے والوں کے خلاف رپورٹ درج کی جارہی ہے۔ جرائم بڑھتے جارہے ہیں‘‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.