the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا NTA کو ایک نئی ٹیسٹنگ باڈی سے تبدیل کیا جانا چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 04 جولائی (یو این آئی) کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے جمعرات کو وزیر اعظم نریندر مودی پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے پارلیمنٹ میں ڈھائی گھنٹے تک تقریر کی لیکن مہنگائی کا ایک بار بھی ذکر نہیں کیا گیا جب کہ آسمان کو چھوتی



مہنگائی لوگوں کو مشکلات کا باعث بن رہی ہے مسٹر کھڑگے نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں کہا کہ مہنگائی آسمان کو چھو رہی ہے اور اشیائے ضروریہ کی قیمتیں عوام کی پہنچ سے باہر ہیں لیکن حکومت عوام کے اس مسئلہ پر توجہ نہیں دے رہی ہے اور مسٹر مودی صرف تقریریں کر رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.