حیدرآباد/16اپریل(ایجنسی) آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین (اے آئی ایم آئی ایم)کے صدر اسدالدین اویسی نے 2007کو مکہ مسجد دھماکہ معاملہ میں سبھی ملزمان کے بری ہوجانے پر الزام لگایاہے کہ قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے )نے ٹھیک طریقہ سے عدالت میں معاملہ کو پیش نہیں کیا۔
style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">گیارہ سال پرانے اس معاملہ میں این آئی اے کی عدالت نے حیدرآباد کی مکہ مسجد دھماکہ معاملہ میں ناکافی ثبوتوں کی بنیادپر آج اسیمانند سمیت سبھی ملزمان کو بری کردیا۔
سال 2007میں ہوئے اس دھماکہ میں 9لوگوں کی موت ہوگئی تھی اور 58زخمی ہوئے تھے ۔