نئی دہلی، 18 اگست :- وزیر خارجہ سشما سوراج نے کہا کہ بارسلونا میں ہوئے دہشت گردانہ حملے میں کسی بھی ہندستانی کے مرنے کی کوئی خبر نہیں ہے۔
محترمہ سوارج نے کہا
کہ وہ اسپن میں ہندستانی سفارت خانے کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں۔
انہوں نے ہندستانی سفارت خانے کی جانب سے فراہم کردہ بارسلونا کے ایمرجنسی نمبر (608769335۔